سوات کی خبریں
-
فضاگٹ میں استحکام پاکستان گجر کنونشن کا انعقاد
گجریوتھ فورم اور قوم گجرکے دیگرتنظیموں کے عہدیداروں سرکردہ افراد، منتخب بلدیاتی نمائندوں، ممبران قومی اسمبلی اورقوم گجرسے تعلق رکھنے…
» مزید پڑھیں -
مہنگائی سے تنگ ریسٹورنٹ کے ملازم نے خودکشی کرلی
گزشتہ روز بھی بجلی کے کھمبے پر چڑھنے کی کوشش کی تھی تاہم دکانداروں نے اُسے منع کردیا تھا
» مزید پڑھیں -
اہلیان سپل بانڈئی نے زمینوں کا قبضہ لینے کا اعلان کردیا
انتظامیہ کو شیراطرف کے مکینوں کا قبضہ ختم کرکے ہمارے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے
» مزید پڑھیں -
نگران صوبائی وزیر کا آٹے کے ملوں کا دورہ، آٹا کوالٹی کا معائنہ
ملزمالکان سے ڈیلرز کو آٹا فراہم کرانے کے تفصیلات بھی طلب کی
» مزید پڑھیں -
سوات بورڈ میں داخلوں کی مد میں ترامیم کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
سوات بورڑ اپنے فیصلے کو واپس لیکر طالب علموں کو ریلیف فراہم کریں
» مزید پڑھیں -
تحریک لبیک ضلع سوات کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
آئے روز اشیائے ضروریات کی نرخوں میں اضافہ ہوتا جارہاہے
» مزید پڑھیں -
سوات پولیس کے شہید اہلکار آفسر علی کیس میں سپیشل انوسٹیگیشن ٹیم کا اجلاس
سپیشل انوسٹیگیشن ٹیم نے اپنے ٹی او آرز بنانے کا فیصلہ کرلیا
» مزید پڑھیں -
گبین جبہ میں تین روزہ سنو فیسٹول اختتام پذیر
پشتو موسیقی کی تقریب نے سرد موسم میں نوجوانوں کا لہو گرما کر ماحول کو رنگین بنادیا
» مزید پڑھیں -
مینگورہ، چور دکاندار سے 17 لاکھ چوری کرگئے
میں نے رحیم آباد پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرائی ہے
» مزید پڑھیں -
سوتیلے بھائیوں کا خاتون کے ساتھ بدفعلی، خاتون پریس کلب پہنچ گئی
مجھے شک ہوا کہ میری بیوی مجھ سے کچھ چھپا رہی ہے
» مزید پڑھیں