سوات کی خبریں
-
گل کدہ، گیس لیکج سے خاتون جاں بحق
خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی تھی
» مزید پڑھیں -
لقمان انٹرنیشنل ہسپتال نے چھ ماہ کے قلیل عرصے میں 50 باریاٹرک سرجریز کو عبور کر لیا
کمشنر ملاکنڈ نے کہا اس طرح کی جدید ہسپتالوں کی تعمیر سے ملک ترقی کے راہ پر گامزن ہے
» مزید پڑھیں -
ریاست میں ہر طریقے سے ہمارا استحصال کیا جا رہا ہے، محسن داوڑ
اس موقع پر بشریٰ گوہر،جمیلہ گیلانی،عبداللہ ننگیال ،محمد عارف اور پارٹی کے دیگر کارکنان بھی موجود تھے
» مزید پڑھیں -
شعبہ شریعیہ اینڈ لاء کے طلباء نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا دورہ کیا
سپریم کورٹ کے اھلکاروں نے طلباء کو عدالتی کاروائی پر بریفنگ دی
» مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات، سٹی مئیر کا اُمیدوار تحریک انصاف کے لئے بڑا چیلنج، شاہد علی خان کا نام فائنل ہونے کا امکان
کارکنان نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ سٹی مئیر تحصیل بابوزئی کا ٹکٹ شاہد علی خان…
» مزید پڑھیں -
ایف آئی اے کی کارروائی،گل کدہ کے رہائشیوں سے1 ارب3کروڑ برآمد
دو ملزمان گرفتار کرکےان کے خلافمقدمہ درج کرلیا گیا
» مزید پڑھیں -
سوات،مختلف حادثات میں چھ افراد زخمی
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا
» مزید پڑھیں -
سوات،شہاب الدین نے صدارتی گولڈ میڈل جیت لیا
خیبر پختونخوا بوائے سکاوٹ ایسو سی ایشن پشاور کے زیر انتظام ہر سال یہ مقابلہ منعقد ہوتا ہے
» مزید پڑھیں -
سٹی مئیر پر جیت نثار خان کی ہوگی، میانگل عمر فاروق
عوامی مقبولیت کے حوالے سے نثار خان کا نام جانا پہنچانا ہے
» مزید پڑھیں -
کبل واقعے پر وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا
وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وہ متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
» مزید پڑھیں