سوات کی خبریں
-
کالام اتروڑ تصادم، ریکسیو نے 15زخمیوں اور تین جاں بحق افراد کو اسپتال پہنچایا
میڈیکل ٹیم نے پندرہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے کالام ہسپتال منتقل کر دیا
» مزید پڑھیں -
اہلیان کالام اور اتروڑ میں تصادم، بازار بند ، ٹرانسپورٹ معطل، سیاح پھنس گئے
انتظامیہ کے مطابق یرغمال اور پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لئے کوشش جاری ہے
» مزید پڑھیں -
اہلیان کالام اور اتروڑ میں تصادم، پانچ افراد جاں بحق،15 سے زائد زخمی
کمشنر ملاکنڈ کے مطابق دونوں اقوام کے درمیان مٹلتان اور اوشو اقوام نے سیز فائر کرائی ہے جبکہ یرغمال بنائے…
» مزید پڑھیں -
سوات ،عسکری گارڈز کے سیکورٹی گارڈز کی تنخواہ انتہائی کم، گھر کا خرچہ چلانا مشکل
ڈھائی سو سے زائد لوگ ان کے کمپنی میں کام کرتے ہیں سولہ ہزار تک تنخوا دی جاتی ہے
» مزید پڑھیں -
سوات میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
گہرائی 168 کلو میٹر رہی اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جاتا ہے
» مزید پڑھیں -
گبین جبہ میں محکمہ جنگلات کا آپریشن، سرکاری اراضی پر بنائے گئے کیبین ہٹائے گئے
مذکورہ کیبین کے خلاف آپریشن افسران بالا کی ہدایات پر کیا گیا ہے
» مزید پڑھیں -
بدنام زمانہ منشیات فروش اکبروٹ ایک پھر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
ملزم سے 1079 گرام چرس اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد
» مزید پڑھیں -
طلبہ کو امتحانی پرچہ حل کرنے کے پورے طریقہ کار سے آگاہی ضروی ہے، پروانت خان
کثیر تعداد میں طلبہ اور ان کے والدین سمیت ماہرینِ تعلیم اور ماہر ڈاکٹروں نے حصہ لیا
» مزید پڑھیں -
سوات ،ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دے دی
ٹرانسپورٹروں نے جنرل بس سٹینڈ ٹھیکیدارکی طرف سے شرح سے زیادہ ٹیکس کی وصولی کو مستردکردیا،
» مزید پڑھیں -
سوات ،ڈینگی مچھروں کی افزائش روکھنے کے لئے اجلاس
اجلاس میں لاروے کی موجودگی جاننے کے لئے انسپکشن بھی تیز کرنے کا فیصلہ
» مزید پڑھیں