سوات کی خبریں
-
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہور میں جاری سئینیر مینجمنٹ کورس کے زیرِ تربیت آفیسرز کا سوات دورہ
ملاقات کے موقع پر ڈی ائی جی ملاکنڈ ڈویژن ذیشان اصغر بھی موجود تھے
» مزید پڑھیں -
کالام،مکان کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق، پانچ افراد زخمی
مقامی لوگوں نے زخمیوں اور بچے کی لاش کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا
» مزید پڑھیں -
عزیز اللہ گران اور وزیر اعلیٰ کا ترقی کا سفر جاری رکھنے پر اتفاق
ملاقات کے دوران پارٹی امور، سیاسی صورتحال اورترقی وخوشحالی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا
» مزید پڑھیں -
میڈیا پر پابندی لگانے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ
پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں خوب نعرہ بازی کی
» مزید پڑھیں -
سوات میں ” سوات قومی کانفرنس ” کا انعقاد
سوات میں ریاست اور حکومتوں کی بھر پور موجودگی کی باوجود قانون شکن جتھوں کا ظہور نہ صرف قابل افسوس…
» مزید پڑھیں -
سوات سے کراچی جانے والی کوچ حادثے کا شکار، آٹھ جاں بحق،32 افراد زخمی
مقامی لوگوں اور متعلقہ فلاحی اداروں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہے
» مزید پڑھیں -
سوات میں ہنرمند خواتین کے لئے منعقدہ نمائش اختتام پذیر، مقامی طور پر تیار کئے گئے مصنوعات کی نمائش کی گئی
مقامی افراد خصوصاً خواتین اور فیملیز نے نمائش کا رخ کیا اور مقامی طور پر مختلف مصنوعات کی تیاری کو…
» مزید پڑھیں -
سوات میں سکول داخلہ مہم کے تحت17ہزار بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا گیا
پڑھے گا تو بڑھے گا خیبرپختونخوا' سکول داخلہ مہم کے تحت سیدو شریف میں ضلع سوات کے تاریخی ودودیہ ہائی…
» مزید پڑھیں -
بشام سب جیل میں قیدیوں کے لئے یوم آزادی کی تقریب
قیدیوں کے لیے والی بال میچ اور میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا تھا
» مزید پڑھیں -
سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ناتجربہ کارپیرامیڈکس کی بھرمار
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ناتجربہ کار ہاوس جاب کرنے والوں کی بھر مار ہیں جو مریضوں کی…
» مزید پڑھیں