اشتہار

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کیلئے سوات کے محمود کے نام پر غور جاری، باقاعدہ اعلان جلد متوقع

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) خیبر پختونخواہ کے وزارت اعلیٰ کیلئے نام فائنل ہونا طول پکڑ گیا۔دو دن قبل عاطف خان کے نام پر اتفاق ہوا اور باقاعدہ اعلان کیلئے 48 گھنٹے کا وقت دیا گیا تاہم آج انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عاطف خان کے بجائے سوات کے محمود خان کے نام پر غور کیا جارہا ہے اور قوی امکان ہے کہ محمود خان کو خیبر پختونخواہ کا نیا وزیر اعلیٰ مقرر کیا جائے جوکہ سوات کیلئے ایک اعزاز ہوگا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے محمود کی مکمل ہمایت میں ہے اور باقاعدہ اعلان بہت جلد متوقع ہے جس کیلئے شائد کچھ وقت درکار ہے تاکہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے مناسب وقت پر باقاعدہ اعلان کیا جاسکے۔

اشتہار

CMKPKmahmood khannameاعلانپختونخواہجلد متوقعسواتغور جاریکے نام پرمحمود خانوزیر اعلٰیوزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار