اشتہار

ڈوبتے بچے کو بچاتے ہوئے خود موجوں کی نذر ہونے والے بہادر نوجوان کی لاش دریائے سوات سے نکال لی گئی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) جمعہ کے روز دریائے سوات میں ڈوبتے بچے کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے بہادر نوجوان کی لاش گزشتہ روز دریائے سوات سے نکال لی گئی، نوجوان کو تلاش کرنے میں ریسکیو 1122، مقامی پولیس ، پاک فوج کے جوانوں اور مقامی لوگوں نے بھرپور کردار ادا کیا یاد رہے کہ پیر محمد خان سکنہ بیلہ شاڈھیرئی نے خود کو قربان کرتے ہوئے کانجو پُل کے قریب ڈوبتے بچے کو بچالیا تھا۔

اشتہار

بہادبہادریبیلہپاک فوج کے جوانوںپولیسپیر محمد خانخود کو قربان کردیاڈوبتے بچے کو بچاتے ہوئےریسکیو 1122شا ڈھیرئیلاش کی تلاشمقامی افرادموجوں کی نذرنکال لی گئی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار