اشتہار

مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کالام کے گاؤں مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مسماۃ(خ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

پیخودکشیدوادوشیزہزہریلیسالہسترہعلاقہکالامکرکرلیکےمٹلتانمیںنے
Comments (0)
Add Comment

اشتہار