اشتہار

چکدرہ میں وکیل کا قتل: قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ملاکنڈ ڈویژن کے وکلاء کا احتجاج

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) 10 اکتوبر کو چکدرہ بار کے نوجوان وکیل سعید خان ایڈووکیٹ کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر کے پی کے بار کونسل کی اپیل پر وکلا نے ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل ہڑتال کی۔ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر لوئر، دیر اپر، چترال اور باجوڑ میں تمام وکلا نے مکمل ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ وکلا نے سعید خان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

اشتہار

chikdaralawyerMalakandMurderStrikeSwatzamaswatاحتجاجچکدرہسواتقتلکے خلافملاکنڈوکلاءوکیل
Comments (0)
Add Comment

اشتہار