اشتہار

سوات،مرغیوں کی لڑائی پر نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ مرغیوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)غالیگے پولیس اسٹیشن کی حدود مانیار میں 22سالہ نوجوان جواد خان ولد بختی روان ساکن مانیارکو شیر محمد اور عادل عرف بابوپسران عمرواحد نے سر پر گولی مار کرقتل کردیا تھا،

پولیس کا کہنا ہے کہ مرغیوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا تھا۔ پولیس نے گزشتہ روز ملزمان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔

اشتہار

ArrestedDeathFiringManyarPoliceYouth
Comments (0)
Add Comment

اشتہار