اشتہار

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے

المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں ضلعی ذمہ داران،تحصیل امراء اور جنر ل سیکرٹریز کے اجلاس میں شرکت کریں گے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان جمعہ کو ضلع سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔اس موقع پر وہ المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں ضلعی ذمہ داران،تحصیل امراء اور جنر ل سیکرٹریز کے اجلاس میں شرکت اور تحصیل کبل میں سیر ت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

جماعت اسلامی کے ضلعی منتظمین کے مطابق جمعہ کے روز مشتاق احمد خان کے دورے کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

اشتہار

Jamat islamiMushtaq Ahmad Khanvisit swat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار