اشتہار

وزیر اعلیٰ محمود خان سوات پہنچ گئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان 2روزہ دورے پر اپنے آبائی علاقہ مٹہ سوات پہنچ گئے، ابائی علاقہ پہنچنے پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد وزیراعلی کے استقبال کیلئے موجود تھی۔ عوامی مسائیل سننے کیلیے وزیراعلیٰ اپنے حجرے میں لوگوں سے ملے اور ان کے مسائیل سنے اور موقع پر ہی مسائیل کے حل کیلیے متعلقہ محکموں کو ھدایات بھی جاری کیں، وزیر اعلی محمود خان کل بھی سوات میں موجود رہینگےاور مختلف علاقوں میں کئی ایک ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے۔

اشتہار

cm kpkCM Mehmood KhanCM Visits Swat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار