وزیر اعلیٰ محمود خان سوات پہنچ گئے

‎وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان 2روزہ دورے پر اپنے آبائی علاقہ مٹہ سوات پہنچ گئے، ابائی علاقہ پہنچنے پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد وزیراعلی کے استقبال کیلئے موجود تھی۔ عوامی مسائیل سننے کیلیے وزیراعلیٰ اپنے حجرے میں لوگوں سے ملے اور ان کے مسائیل سنے اور موقع پر ہی مسائیل کے حل کیلیے متعلقہ محکموں کو ھدایات بھی جاری کیں،

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان 2روزہ دورے پر اپنے آبائی علاقہ مٹہ سوات پہنچ گئے، ابائی علاقہ پہنچنے پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد وزیراعلی کے استقبال کیلئے موجود تھی۔ عوامی مسائیل سننے کیلیے وزیراعلیٰ اپنے حجرے میں لوگوں سے ملے اور ان کے مسائیل سنے اور موقع پر ہی مسائیل کے حل کیلیے متعلقہ محکموں کو ھدایات بھی جاری کیں، وزیر اعلی محمود خان کل بھی سوات میں موجود رہینگےاور مختلف علاقوں میں کئی ایک ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More