اشتہار

باچا خان ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد

مسافر کے سامان سے باچا خان ائیر پورٹ پر سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہونے کے بعد مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔

اشتہار

پشاور(ویب ڈیسک) ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہوئیں، مسافر باچا خان ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے زریعے دوہا جا رہا تھا،

سکیورٹی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے وردیاں قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

اشتہار

Bacha Khan AirportCustomsPeshawar
Comments (0)
Add Comment

اشتہار