اشتہار

سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش ہو گی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بدھ کے روز سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ 11 دسمبر سے مینگورہ شہر سمیت دیگرمیدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے ۔

بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا ۔

اشتہار

rainingSnowSwatWeather
Comments (0)
Add Comment

اشتہار