اشتہار

خیبرپختونخوا حکومت کا 50 ارب روپے کی لاگت سے 32 ہزار آبی کھالے تعمیر کرنے کا فیصلہ

جنوبی وزیرستان، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں ہزاروں ایکڑ بنجر اراضی کو سیراب کرنے کےلئے گومل زام ڈیم کی بڑی نہر کو فعال کیاگیا ہے۔

پشاور (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ چار سال کے دوران پچاس ارب روپے کی لاگت سے 32 ہزار آبی کھالے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اشتہار

محکمہ زراعت کے مطابق جنوبی وزیرستان، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں ہزاروں ایکڑ بنجر اراضی کو سیراب کرنے کے لئے گومل زام ڈیم کے پانی سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ان علاقوں میں بنجر اراضی کو سیراب کرنے کےلئے گومل زام ڈیم کی بڑی نہر کو فعال کیاگیا ہے۔

اشتہار

Imran KhanKPKpti news
Comments (0)
Add Comment

اشتہار