اشتہار

طیبہ تشدد کیس: سابق جج اور اہلیہ کی سزاؤں میں اضافہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے جج راجہ خرم اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کی سزا ایک سال سے بڑھا کر تین سال کی تھی

اشتہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے کمسن ملازمہ پر تشدد کرنے والے جج اور ان کی اہلیہ کی سزاؤں میں اضافے کو کالعدم قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے جج راجہ خرم اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کی سزا ایک سال سے بڑھا کر تین سال کی تھی جسے مجرمان نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے سابق جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین ظفر کی سزاؤں میں اضافے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جس کے بعد ٹرائل کورٹ کی طرف سے دی گئی دونوں کو سنائی گئی ایک ایک سال کی سزائیں بحال ہو گئی ہیں۔

اشتہار

islamabad high courtKPKtaiba case
Comments (0)
Add Comment

اشتہار