اشتہار

سوات، کبل میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی

گھریلوں ناچاقی کی بناء پر خاتون نے زہریلی دوا پی لی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کبل میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی، بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ زوڑہ میں مسماۃ (ک) زوجہ مہرنوش نے گھریلوں کی ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی۔

خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلوں ناچاقی کی بنا پر خاتون نے خودکشی کی کوشش کی تاہم رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

اشتہار

KabalSuicideWoman
Comments (0)
Add Comment

اشتہار