سوات، کبل میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی

گھریلوں ناچاقی کی بناء پر خاتون نے زہریلی دوا پی لی

سوات کے علاقے کبل میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی، بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ زوڑہ میں مسماۃ (ک) زوجہ مہرنوش نے گھریلوں کی ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کبل میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی، بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ زوڑہ میں مسماۃ (ک) زوجہ مہرنوش نے گھریلوں کی ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی۔

خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلوں ناچاقی کی بنا پر خاتون نے خودکشی کی کوشش کی تاہم رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More