اشتہار

مینگورہ،چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے آگئی

رحمت علی گھر سے دکان جا رہا تھا کہ اس دوران اس کی بیٹی باہر نکل آئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے رنگ محلہ میں چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے اآنے سے جاں بحق ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے رنگ محلہ میں اپنے گھر سے دکان جانے کے لئے گاڑی میں بیٹھا ہی تھا کہ اس دوران اس کی چار سالہ بیٹی باہر آگئی۔ اُس نے اپنی بیٹی کو باہر آتے نہیں دیکھا اور جیسے ہی گاڑی روانہ کی اس کی بیٹی گاڑی کے نیچے آگئی اور جاں بحق ہق گئی۔

اشتہار

deadinjuredKid
Comments (0)
Add Comment

اشتہار