مینگورہ،چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے آگئی

رحمت علی گھر سے دکان جا رہا تھا کہ اس دوران اس کی بیٹی باہر نکل آئی

مینگورہ کے رنگ محلہ میں چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے اآنے سے جاں بحق ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے رنگ محلہ میں اپنے گھر سے دکان جانے کے لئے گاڑی میں بیٹھا ہی تھا کہ اس دوران اس کی چار سالہ بیٹی باہر آگئی۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے رنگ محلہ میں چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے اآنے سے جاں بحق ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے رنگ محلہ میں اپنے گھر سے دکان جانے کے لئے گاڑی میں بیٹھا ہی تھا کہ اس دوران اس کی چار سالہ بیٹی باہر آگئی۔ اُس نے اپنی بیٹی کو باہر آتے نہیں دیکھا اور جیسے ہی گاڑی روانہ کی اس کی بیٹی گاڑی کے نیچے آگئی اور جاں بحق ہق گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More