اشتہار

سوات میں بارش کا سلسلہ جاری،سردی میں اضافہ

محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں بارش کی پیشنگوئی بھی کردی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی میں اضافہ ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی و بالائی علاقوں میں بدھ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا۔ بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

اشتہار

rainingSwatWeather
Comments (0)
Add Comment

اشتہار