سوات میں بارش کا سلسلہ جاری،سردی میں اضافہ

محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں بارش کی پیشنگوئی بھی کردی

سوات میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی میں اضافہ ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی و بالائی علاقوں میں بدھ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی میں اضافہ ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی و بالائی علاقوں میں بدھ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا۔ بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More