اشتہار

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

زلزلہ کا مرکز پاک افغان بارڈر اور اپر دیر کا علاقہ بتایا جارہا ہے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جمعہ کی صبح 10:50 بجے ضلع بھر میں 4.5 شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4.5 اور گہرائی 18 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز پاک افغان بارڈر اور اپر دیر کا علاقہ بتایا جا رہا ہے ۔

اشتہار

EarthquakePakistanSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار