اشتہار

لاک ڈاؤن، سڑکیں بازار سنسان، محلوں کے اندر گپ شپ کی محفلیں گرم

سوات میں مکمل لاک ڈاؤن کے باعث تمام بازاریں بند ہیں

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے، شہر کی تمام سڑکوں پر پولیس نفری تعینات ہے اور ٹریفک سمیت پیدل راہگیر بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دوسری طرف اندرون شہر محلوں کے گلی کوچوں میں عوام نے ڈھیرے جما دئے ہیں۔ زیادہ تر محلوں میں اہل محلہ ٹولیوں کی شکل میں اکھٹے ہو کر گپ شپ میں مشغول ہیں جبکہ بھیٹکوں میں بھی گپ شپ کی محفلیں گرم ہیں۔

اشتہار

CORONALock DownSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار