لاک ڈاؤن، سڑکیں بازار سنسان، محلوں کے اندر گپ شپ کی محفلیں گرم

سوات میں مکمل لاک ڈاؤن کے باعث تمام بازاریں بند ہیں

مینگورہ شہر سمیت سوات بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے، شہر کی تمام سڑکوں پر پولیس نفری تعینات ہے اور ٹریفک سمیت پیدل راہگیر بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دوسری طرف اندرون شہر محلوں کے گلی کوچوں میں عوام نے ڈھیرے جما دئے ہیں۔ زیادہ تر محلوں میں اہل محلہ ٹولیوں کی شکل میں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے، شہر کی تمام سڑکوں پر پولیس نفری تعینات ہے اور ٹریفک سمیت پیدل راہگیر بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دوسری طرف اندرون شہر محلوں کے گلی کوچوں میں عوام نے ڈھیرے جما دئے ہیں۔ زیادہ تر محلوں میں اہل محلہ ٹولیوں کی شکل میں اکھٹے ہو کر گپ شپ میں مشغول ہیں جبکہ بھیٹکوں میں بھی گپ شپ کی محفلیں گرم ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More