اشتہار

سوات : لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات بر آمد

منشیات فروش کو بھی گرفتار کرلیا گیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)لنڈاکے چیک پوسٹ پر موٹر کار سے منشیات بر آمد کرلی گئی ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق سوات کے داخلی چیک پوسٹ لنڈاکے پر گزشتہ رات پولیس نے چیکنگ کے دوران نان کسٹم پیڈ گاڑی ویٹز نمبر 3730 AJ سے دوران تالاشی دو پیکٹ ہیئروین قبضہ میں لے لئے گئے ، جس میں ایک پیکٹ 105 گرام جبکہ دوسرا پیکٹ 104 گرام کا تھا، پولیس نے منشیات فروش حضرت حسین ولد حیدر شیر سکنہ منگلور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار

ArrestedCORONAdrugsLnadakeyPolice
Comments (0)
Add Comment

اشتہار