اشتہار

سوات میں کورونا سے 26 افراد متاثر،اب تک 125 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

ضلع بھر میں کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس سے 26 افراد متاثر ہو گئے،ضلع بھر میں کل مشتبہ کیسز کی تعداد185 ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک 185 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 26 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 35 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے جبکہ ضلع بھر میں کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔

اشتہار

CasesCORONANewSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار