سوات میں کورونا سے 26 افراد متاثر،اب تک 125 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

ضلع بھر میں کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوا

سوات میں کورونا وائرس سے 26 افراد متاثر ہو گئے،ضلع بھر میں کل مشتبہ کیسز کی تعداد185 ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک 185 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 26 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 35 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس سے 26 افراد متاثر ہو گئے،ضلع بھر میں کل مشتبہ کیسز کی تعداد185 ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک 185 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 26 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 35 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے جبکہ ضلع بھر میں کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More