اشتہار

سوات : کورونا وائرس سے مزید سات افراد متاثر،تعداد32 ہو گئی

گنبد میرہ میں3،دنگرام میں 2 اور بحرین میں 2 افراد میں وائرس کی تصدیق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد32 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں 3،دنگرام میں دو اور اریانئی بحرین میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد32ہو گئی ہیں۔

اشتہار

CasesCORONANewSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار