سوات : کورونا وائرس سے مزید سات افراد متاثر،تعداد32 ہو گئی

گنبد میرہ میں3،دنگرام میں 2 اور بحرین میں 2 افراد میں وائرس کی تصدیق

سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد32 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں 3،دنگرام میں دو اور اریانئی بحرین میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد32 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں 3،دنگرام میں دو اور اریانئی بحرین میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد32ہو گئی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More