اشتہار

سوات : مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد36 ہو گئی

ضلع بھر میں کورونا وائرس سے چار افراد جاں بحق ہو ئے ہیں

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ میں دو افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ ایک مریض دنگرام اور ایک مٹہ کے مدینہ کالونی میں رپورٹ ہوا ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہو گئی ہیں ۔

اشتہار

CORONADeathsSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار