اشتہار

سوات : مزید تین افراد میں وائرس کی تصدیق،تعداد63ہوگئی

مینگورہ کے محلہ کس روڈ میں تین افراد وائرس کا شکار ہوئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد63ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے محلہ کس روڈ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد63ہو گئی ہے۔

اشتہار

CORONAUpdates
Comments (0)
Add Comment

اشتہار