اشتہار

سوات میں مسلم لیگ ن کا پاور شو، ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے گراسی گراونڈ میں مسلم لیگ ن کا پاور شو، ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکنوں اور عام لوگوں کی شرکت، گراونڈ ووٹ کو عزت دو کے نعروں سے گونج اُٹھا۔ سوات کے گراسی گراونڈ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی جلسہ کیا گیا، جس میں مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، امیر مقام اور دیگر صوبائی و مرکزی قائدین شریک ہوئے، جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کے کارکنوں اور مہنگائی سے تنگ عام لوگوں نے شرکت کی۔ جلسے کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معموملی انتظامات کئے گئے تھے اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی تھی۔

اشتہار

PMLN Jalsa
Comments (0)
Add Comment

اشتہار