سوات میں مسلم لیگ ن کا پاور شو، ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک

سوات کے گراسی گراونڈ میں مسلم لیگ ن کا پاور شو، ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکنوں اور عام لوگوں کی شرکت، گراونڈ ووٹ کو عزت دو کے نعروں سے گونج اُٹھا۔ سوات کے گراسی گراونڈ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی جلسہ کیا گیا، جس میں مریم نواز، شاہد خاقان عباسی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے گراسی گراونڈ میں مسلم لیگ ن کا پاور شو، ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکنوں اور عام لوگوں کی شرکت، گراونڈ ووٹ کو عزت دو کے نعروں سے گونج اُٹھا۔ سوات کے گراسی گراونڈ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی جلسہ کیا گیا، جس میں مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، امیر مقام اور دیگر صوبائی و مرکزی قائدین شریک ہوئے، جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کے کارکنوں اور مہنگائی سے تنگ عام لوگوں نے شرکت کی۔ جلسے کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معموملی انتظامات کئے گئے تھے اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی تھی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More