اشتہار

سوات، سوئی گیس کی فراہمی معطل، صارفین رُل گئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سوئی گیس کی فراہمی معطل ہو گئی، شدید سردی میں صارفین رل گئے۔ سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہو گئی ہیں ، روزانہ صرف ایک گھنٹہ کے لئے گیس کی فراہمی بحال کی جاتی ہے جبکہ باقی تیئس گھنٹے گیس کی فراہمی معطل رہتی ہیں۔ گیس کی بندش کے باعث صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اشتہار

Gas Loadshedding
Comments (0)
Add Comment

اشتہار