اشتہار

سوات میں سردی کی شدید لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہئ انجماد سے گرنے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے بعد موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ ہسپتالوں میں کھانسی، گلے اور دیگر موسمی بیماریوں کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان دنوں میں دھول اور کورونا سے بچنے کے لئے ماسک کا استعمال ضرور کریں۔

اشتہار

Kalam snowsnowfall
Comments (0)
Add Comment

اشتہار