اشتہار

مدین پولیس نے ایک کلو چرس برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری ہے۔ضلعی سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایت پر ان کارروائیوں میں مزید تیزی لائی گئی ہیں۔اس سلسلے میں مدین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سید انور شاہ ولد سید حبیب شاہ سکنہ کوزکلے مدین کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1102 گرام چرس بر آمد کر لی ہے۔ پولیس نے منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش اور علاقے میں کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔

اشتہار

arrested by police
Comments (0)
Add Comment

اشتہار