اشتہار

مینگورہ گیس سلنڈر دھماکے میں گھر کے چار افراد جھلس کرزخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ وتکے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت چارافراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مینگورہ کے علاقہ وتکے بسم اللہ محلہ میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ماں،باپ ،بیٹا اور بیٹی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار

Gas Cylinder
Comments (0)
Add Comment

اشتہار