اشتہار

مینگورہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا،دو کلو چرس بر آمد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے مشہور زمانہ منشیات فروش کو دو کلو گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ اسحاق میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اعجاز ولد خان علی کو گرفتار کرلیا جبکہ ا س کے قبضے سے 2000 گرام چرس بر آمد کرلی ہے۔پولیس کے مطابق منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اشتہار

Arrested
Comments (0)
Add Comment

اشتہار