اشتہار

امیر مقام کےسیکورٹی سکواڈ کی گاڑی کھائی میں جا گری

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) شانگلہ ٹاپ کے قریب انجنیئر امیر مقام کےسیکورٹی سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس ذرائع کے مطابق امیر مقام کےسیکورٹی سکواڈ کی گاڑی مالم جبہ سے شانگلہ جا رہی تھی کہ برف باری اور پھسلن کی وجہ سے شانگلہ ٹاپ کے مقام پر کھائی میں جا گری۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار

Ameer Muqaam
Comments (0)
Add Comment

اشتہار