اشتہار

سرداروقار شہزاد کی آزربائیجان کے سفیر سے ملاقات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سماجی و سیاسی شخصیت سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی آزر بائیجان کے سفیر علی علیزادے کے ساتھ آزربائیجان کے سفارتخانے میں ملاقات ہوئی۔ سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کو آزربائیجان کے سفیر نے خصوصی طور پر مدعو کیا تھا۔آزربائیجان کے سفیر نے سوات کی لوگوں کی مہمان نوازی کی تعریف کی اور سوات آنے کی دعوت بھی قبول کی۔سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے آزربائیجان کے سفیر کو سوات کے ریموٹ ایریاز میں خواتین کو درپیش تعلیم اور صحت کے مسائل پر گفتگو کی جبکہ انہیں ان علاقوں میں ترقی کے کاموں میں مل کر کام کرنے کی بھی خواہش ظاہر کی جس پر علی علیزادے نے ان کے اس خواہش کو سراہا اور جلد ہی سوات آنے کی حامی بھری۔

اشتہار

Sardar Waqar Shahzad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار