اشتہار

طارق خان سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او تعینات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) طارق خان سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او تعینات کردئے گئے، ایس ایچ او رفیع اللہ کو خواتین پر تشدد کرنے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او رفیع اللہ کی معطلی کے بعد طارق خان کو نیا ایس ایچ او تعینات کردیا گیا ہے۔ ایس ایچ او طارق خان اس سے قبل سپیشل برانچ میں تعینات تھے۔

اشتہار

SHO Police
Comments (0)
Add Comment

اشتہار