طارق خان سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او تعینات

طارق خان سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او تعینات کردئے گئے، ایس ایچ او رفیع اللہ کو خواتین پر تشدد کرنے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) طارق خان سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او تعینات کردئے گئے، ایس ایچ او رفیع اللہ کو خواتین پر تشدد کرنے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او رفیع اللہ کی معطلی کے بعد طارق خان کو نیا ایس ایچ او تعینات کردیا گیا ہے۔ ایس ایچ او طارق خان اس سے قبل سپیشل برانچ میں تعینات تھے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More