اشتہار

ڈاکٹر خالد محمود کے گھر پر حملہ،پتھراو بھی کیا گیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابق ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود کے گھر پر حملہ، نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراو کیا گیا۔ ڈاکٹر خالد محمود کے مطابق کہ سیدو شریف قبرستان پر قبضہ مافیا کے خلاف آواز اُٹھانے پر لینڈ مافیا نے میرے گھر پر حملہ کیا اور پتھراو کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ لینڈ مافیا کے نامعلوم کارندوں نے ان کے گھر کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ ایس ایچ او سیدو شریف طارق خان کے مطابق پتھراو کرنے والے افراد کی نشاندہی کر رہے ہیں جلد ہی گرفتارکر لئے جائیں گے۔

اشتہار

Dr Khalid Mehmood
Comments (0)
Add Comment

اشتہار