ڈاکٹر خالد محمود کے گھر پر حملہ،پتھراو بھی کیا گیا

سابق ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود کے گھر پر حملہ، نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراو کیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابق ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود کے گھر پر حملہ، نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراو کیا گیا۔ ڈاکٹر خالد محمود کے مطابق کہ سیدو شریف قبرستان پر قبضہ مافیا کے خلاف آواز اُٹھانے پر لینڈ مافیا نے میرے گھر پر حملہ کیا اور پتھراو کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ لینڈ مافیا کے نامعلوم کارندوں نے ان کے گھر کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ ایس ایچ او سیدو شریف طارق خان کے مطابق پتھراو کرنے والے افراد کی نشاندہی کر رہے ہیں جلد ہی گرفتارکر لئے جائیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More