اشتہار

سوات میں 3.9 شدت کا زلزلہ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ جمعرات کے روز رات 8بجے کے قریب زلزلے کی شدت 3.9اور گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق مرکز مینگورہ کا مغربی پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے ۔

اشتہار

Earthquake
Comments (0)
Add Comment

اشتہار