اشتہار

خوازہ خیلہ ، سوزوکی کھائی میں جا گری، چار افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں سوزوکی کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگے۔ ریسکیو ذڑائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں سوزوکی کھائی میں جا گری، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو کھائی سے باہر نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں خالد خان، اسماعیل، باچا ویسال اور ایک خاتون  زخمی ہوئیں ہیں

اشتہار

Accidents
Comments (0)
Add Comment

اشتہار