خوازہ خیلہ ، سوزوکی کھائی میں جا گری، چار افراد زخمی

ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو کھائی سے باہر نکال کر اسپتال منتقل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں سوزوکی کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگے۔ ریسکیو ذڑائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں سوزوکی کھائی میں جا گری، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو کھائی سے باہر نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں خالد خان، اسماعیل، باچا ویسال اور ایک خاتون  زخمی ہوئیں ہیں

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More