اشتہار

بریکوٹ ،بارہ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ میں بارہ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بارہ سالہ اذان ولد امجد سکنہ غالیگے بریکوٹ اجتماع کے پنڈال گیا ہوا تھا کہ دریائے سوات میں ڈوب گیا، وہاں موجود لوگوں نے بچے کی لاش دریاء سے نکال کر بریکوٹ اسپتال منتقل کردی جہاں شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اشتہار

Barikotdeadbody
Comments (0)
Add Comment

اشتہار