اشتہار

سوات میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )   سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی10کلو میٹر تھی۔ مرکز بٹگرام بتایا جا رہا ہے ۔

اشتہار

Earthquake
Comments (0)
Add Comment

اشتہار